پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں

اسلام آباد : پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تائیکوانڈو چیمپئن ماہم آفتاب برین ٹیومر کے باعث انتقال کر گئیں۔ ماہم آفتاب برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ چار … Continue reading پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں